+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 13:41:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرا وغیرہ کے 14475 کشمیر 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 14190۔ چودھری اتفاق اشرف 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور اومنی گروپ کے 13450/13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے بھی 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ملز اپنی فل کیپسٹی پر چل رہی ہے۔ روزانہ 6000 پلس ٹرالی گنا پنجاب آ رہا ہے اور 3000 پلس ٹرالی گنا سندھ آ رہا ہے۔ فل حال حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ ٹریڈرز زیادہ والیوم میں کام نہیں کر رہے ہیں۔ بس اتنا ہی مال لیتے ہیں جو آسانی سے بک جاتا ہے۔ دوسری جانب آگے فارورڈ فروری میں بھی گاہکی نہیں ہے۔