+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 18:56:26
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن 6200 جبکہ بھاگ ناڑی 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔