+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 15:27:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 158/159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 3 کے ایڈوانس پیمنٹ پر 154.5/155 جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔