+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 15:16:03
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں حاضر مال شارٹ ہین۔ یوکرین 6 ایم ایم مال مشین کلین 195 روپیہ کلو 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 240/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 360/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی ڈیمانڈ ہے۔