+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 15:04:30
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی لائن 6200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ بھاگ ناڑی 6100 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن بہت کم ہے گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔