+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 13:31:56
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مال 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں پر آمدن کم ہے۔ 2000/2500 چوری تک کی آمدن ہوتی ہے اور گیلے مالوں کے 16500 جبکہ اچھے کھرے مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔کوئٹہ منڈی میں بلوچستان وڈ والے مالوں کے 21500/2200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وہ لونگی کی طرح کے مال ہیں تھوڑے موٹے ہوتے ہیں اور ٹوٹ جلدی جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں لونگی کوالٹی مالوں کے 24000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔