+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 12:32:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں وئٹیرا ویسل والے مال کے 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ایڈوانس والے سودوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی اچھی ہونی ہے اور اوپر لیول پر مال بھی لگنے ہیں بلک میں بھی اور کنٹینر میں بھی۔ اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران بن سکتا ہے۔ ییلو پیس بھی لگنا ہے اور مسور بھی لگنا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سپلائ بہت ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہی نظر آ رہی ہے۔ انڈیا نارتھ گجرات میں نئ کالے چنے کی فصل کی آمدن شروع ہو گئ ہے 5555 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ کھلے ہیں انڈین کرنسی میں۔