+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2026 16:13:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ دکان دار گاہک ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم مال مشین کلین 195 روپیہ کلو 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 235/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کھلے مال 305 جبکہ برانڈڈ مال 345/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تمام قسم کے موٹے چنوں میں گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔