+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 15:06:36
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سیزن ٹریڈرز نے زیادہ مال سٹاک نہیں کیے ہیں آمنے سامنے ہی کام کاج ہیں۔