+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 12:38:01
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر باریک کوالٹی مونگ فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ مونگ بیچ کر دوسرے آئٹمز میں جا رہے ہیں۔