+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 19:26:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں تو ریٹ کافی اونچا ہے 131/132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں زیادہ تر کام آمدن جہاز والے مالوں کے ہی ہو رہے ہیں۔ 317 والے جہاز کے لوکل میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگ رہے ہیں ۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ اگلے دنوں جو جہاز لگنا ہے اس میں بھی گاہک ہے اور فروری والے جہازوں میں بھی گاہک ہے