+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 17:05:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ دوبارہ 25 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے اور 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ بازار میں کھینچ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔