+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2026 22:07:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں ٹریڈرز پرافٹ ٹینگ کر رہے ہیں جبکہ فارورڈ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے حاضر بھی خاموشی ہے۔ فروری کے سودے بھی جنوری سے 100 اوپر کر کے مل جاتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔