+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2026 17:00:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے فارورڈ میں 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل فروری کے سودے 14375 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتے ہیں۔