+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2026 16:38:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 330 ڈالر والے جہاز کے 118 جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اگلا مہینہ نیچے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی رہنے کے امکانات ہیں رمضان المبارک کی وجہ سے۔ تاہم امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر سپلائ میں جو مال ا رہے ہیں ان میں خریداری کر لیتے ہیں۔