+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 17:02:41
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں دو چار دنوں سے ہائبرڈ اور لونگی خشک مالوں کی آمدن کم ہے۔