+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 14:32:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ وقتی شارٹیج کا ریٹ ہے۔ آگے آمدن والے مالوں کا بھی ریٹ تیز ہوا ہے ۔ 330 ڈالر والے جہاز کے مال 6 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے مالوں کے بھی 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز کے مالوں کی بیچ ہے امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں۔