+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 12:26:14
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سبی بھاگ ناڑی لائنوں پر 5700 سے لے کر 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال لائنوں پر آمدن میں اچھے مال نہیں آ رہے ہیں۔ ڈس کلر مال آ رہے ہیں۔ موسم بھی صاف نہیں ہیں۔ دھند ہے۔ ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7900/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 300 توڑے تک تھی۔ فل حال گاہکی سست ہے۔