+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 16:48:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔