+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 13:59:11
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ 2700 ڈالر تک چلی گئ تھی ابھی دوبارہ 2650 ڈالر ہے جو کویٹہ منڈی میں 35800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل بھی مال خریدنے چاہیں اور بکنگ میں بھی بہتری نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا اس بار زیرے کی بیجائ کم ہے۔ اور دو سال پہلے اس کا ریٹ بھی کافی تیز ہو گیا تھا 7500 ڈالر تک بکنگ چلی گئ تھی۔ اس لیے ابھی بکنگ میں ان ریٹوں میں ٹریڈرز کے اچھے جذبات ہیں۔