+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 13:29:03
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 اور فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پچھلے 2/3 ہفتوں سے مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران تھا جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی ڈھیلی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں مال لینے چاہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے انڈیا فصل شارٹ ہونے کی وجہ سے۔ بکنگ بھی انڈیا سے 1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مزید تیز نظر آ رہی ہے۔ لوکل ان ریٹوں میں خریداری کرنی چاہیے۔