+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 13:27:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑا تھوڑا مال مل بھی جاتا ہے اور بک بھی جاتا ہے۔ کنری منڈی میں آج 1800 بوری کی آمدن تھی اور 19500/19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 24000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور طوطا پری 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔