+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 12:21:50
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم پنجاب مال موائسچر والے ہیں۔ سندھ لائنوں پر مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لائنوں پر جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ بھی مال ملتا نہیں ہے آمدن بہت کم ہے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔