+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 17:47:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 152.5/153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔