+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 12:16:18
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے خشک مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ طوطا پری مالوں کے 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آج 800 بوری کی آمدن تھی 19000/20000 روپیہ من تک مارکیٹ ہے پیچھے لائنوں پر اچھے کھرے مالوں کی۔ لونگی کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 24000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بلوچستان وڈ کے مالوں کے 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وہ لونگی سے تھوڑے موٹے مال ہوتے ہیں اور چھلکا بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ سٹاک کے لیے صحیح نہیں ہیں وہ مال۔