+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2026 17:03:16
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں ریٹ نہیں آیا ہے کراچی سے۔ تاہم بکنگ تیز ہے 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10573 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ کراچی بھی 10000 ریٹ سمجھنا چاہیے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ کافی اندر کاسٹ ہے۔