+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 18:03:10
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ ڈیمانڈ کم ہے۔