+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 14:51:13
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارش اور دھند کی وجہ سے آمدن کم ہے۔