+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 14:48:49
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں سٹاکسٹ کی ساتھ ساتھ بیچ بھی ہے۔ مارکیٹ دوبارہ نرم ہے۔