+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 14:41:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 9850 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ آج کوئی خاص کام کاج نہیں ہوا ہے۔