+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 14:23:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900/9925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10474 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔