+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 13:12:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے رات کے اوقات میں 13600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے اور فارورڈ کے سودوں کے 13720 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم آج 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13700 روپیہ کوئنٹل سمجھنی چاہیے۔ گاہک ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ 3 مل جنوری کے سودے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔