+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 13:09:29
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی اور بھاگ ناڑی لائن پر 5900 روپیہ من کی بیچ ھے گاہک سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ چونکہ چند روز میں بہت زیادہ تیز ہو گئ تھی اس لئے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ دوسری جانب دادو لائن میں آمدن نہ ہونے کے برابر ہے۔