+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 12:47:36
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ بیچ بھی دیتے ہیں۔ حیدرآباد سائڈ مورو کوالٹی دیسی مال فیصل آباد منڈی میں 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جبکہ طوطا پری 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔