+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 14:31:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس بھی موصول نہیں ہوئے ہیں۔