+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 13:32:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ سست ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14125 جبکہ رمضان شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد سائڈ کمالیہ کشمیر وغیرہ 14000 جبکہ کسان 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون وغیرہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی نیچے گاہکی سست ہے۔