+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 13:01:47
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ کوئی خاص کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔