+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2025 16:25:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی لائن 300 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 5800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سبی اور بھاگ ناڑی کی منڈیوں میں موقع کا ریٹ 5600 بن گیا ہے اس ریٹ میں مقامی تاجر خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دادو لائن بھی 5200 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے