+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2025 16:05:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے آمدن والے مال 109 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں فل حال مارکیٹ سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے سست ہی نظر آ رہی ہے۔ ییلو پیس دال کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔