+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2025 16:00:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 30/40 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں کے 13930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔