+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 25 2025 22:40:00
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ مزید گرم ہے۔ آج سفید جوار سبی کوالٹی کے 5470 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ دادو کوالٹی کے 4800/4900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب روجھان والی جوار بھی گرم ہے۔ مارکیٹ 600 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔