+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 18:09:57
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 5050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان جوار 200 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 4200 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں۔