+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 17:15:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔