+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 16:34:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کا 9300/9500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہیں جبکہ 9700/9800 روپیہ من تک مال ملتے ہیں۔ مشین کلین مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور نائجیریا سے 970/1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔