+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 14:05:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال لوکل مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک مل رہے ہیں جسکی وجہ سے حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔