+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 12:32:41
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں پر بھی آمدن کم ہے خشک مال کم آرہے ہیں۔