+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 12:17:27
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ نرم ہے اور لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔