+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 18:37:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ 13975 جبکہ حمزہ آروائے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13850/13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔