+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 17:46:03
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔