+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 17:40:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل گڈ ایوریج مالوں کے فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لوڈ میں 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔